Type Here to Get Search Results !

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل 20 سے 80 روپے کلو مہنگا

 


ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو ہوگئی ہے۔

کوکنگ آئلز کی قیمت میں 440 سے 530 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پام آئل 900 ڈالرز سے بڑھ کر 1200 ڈالرز فی ٹن پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب لاہور میں مرغی کا گوشت 100 روپے فی کلو تک کم ہو گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج چکن کی فی کلو قیمت 539 روپے ہو گئی ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Video News