Type Here to Get Search Results !

رحیم یار خان: موٹر سائیکل سے 1 لیٹر پیٹرول چوری ہونے پر شہری تھانے پہنچ گیا

 

رحیم یار خان میں موٹر سائیکل سے ایک لیٹر پیٹرول چوری ہونے پر شہری تھانے پہنچ گیا۔

رحیم یار خان میں تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں ایک لیٹر پیٹرول چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس حوالے سے شہری نے ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ نامعلوم شخص نے موٹر سائیکل سے پیٹرول چوری کیا ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Video News